صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

صحت کے مرکزی وزیر ڈاکٹر ہرش وردھن نے ڈاکٹروں کے قومی دن کے موقع پر چوتھے فِٹ انڈیا کانکلیو سے خطاب کیا

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 01 JUL 2021 10:01PM by PIB Delhi

ڈاکٹروں کے قومی دن کے موقع پر صحت اور خاندانی بہبود کے مرکزی وزیر ڈاکٹر ہرش وردھن  نے آج ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ چوتھے فِٹ انڈیا کانکلیو سے خطاب کیا۔

 اس  تقریب کا اہتمام   میڈ اسکیپ انڈیا نے کیا تھا۔

آیوش کے مرکزی وزیرمملکت جناب شری پد نائک اور مہاراشٹر کے صحت کے وزیر جناب راجیش ٹوپے اس تقریب میں موجود تھے۔

 

 

The event was live-streamed at:

 

******

 

( ش ح ۔ش ر ۔رض)

U- 6119


(ریلیز آئی ڈی: 1732165) وزیٹر کاؤنٹر : 173
یہ ریلیز پڑھیں: English , हिन्दी