سٹرک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کی وزارت
دو پہیہ گاڑیوں کی نقل و حمل کے لیے زیادہ سے زیادہ تین منزلوں والی بڑی گاڑیوں اور ٹریلروں کے لیے نوٹیفکیشن جاری
Posted On:
27 FEB 2022 10:37AM by PIB Delhi
نئی دہلی، 27 فروری 2022:
سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کی وزارت نے مرکزی موٹر گاڑی ضوابط 1989 کے ضابطہ 93 میں ترمیم کے لیے 25 فروری 2022 کو نوٹیفکیشن جاری کیا ہے جس کے تحت دو پہیوں والی گاڑیوں کی نقل و حمل کے لیے بڑی گاڑیوں اور ٹریلروں میں زیادہ سے زیادہ تین منزلیں ہو سکتی ہیں اور لوڈ وہیکل کی باڈی کو ڈرائیور کے کیبن کے اوپر تک نہیں بڑھائی جاسکتی۔
اس سے دو پہیہ گاڑیوں کے لیے ٹرانسپورٹ کی صلاحیت میں 40 سے 50 فیصد اضافہ ہوگا۔
تفصیلات دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
***
(ش ح- ع ا- ت ح)
U. No. 2043
(Release ID: 1801593)
Visitor Counter : 192