شماریات اور پروگرام کے نفاذ کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

 ہندوستان  میں پے رول رپورٹنگ- ایک باضابطہ روزگار کا منظر نامہ

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 25 MAR 2022 10:20AM by PIB Delhi

قومی شماریاتی دفتر(این ایس او)، شماریات اور پروگرام کے نفاذ کی وزارت نے کچھ مخصوص جہات میں ہونے والی پیش رفت کا جائزہ لینے کے لئے ، ملک کے  روزگار سے متعلق منظر نامے پر پریس نوٹ جاری کیا ہے۔جس میں کچھ مخصوص سرکاری اداروں کے پاس دستیاب انتظامی ریکارڈ ز کی بنیاد پر ستمبر 2017 سے لے کرجنوری 2022تک کی مدت کا احاطہ کیا گیا ہے۔

 تفصیلی نوٹ منسلک ہے۔

****************

(ش ح ۔س ب۔رض )

U NO: 2970


(ریلیز آئی ڈی: 1809496) وزیٹر کاؤنٹر : 220