صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
کریٹیکل کیئر اسپتال بلاکس کے قیام کے بارے میں تازہ معلومات
پی ایم –اے بی ایچ آئی ایم کے تحت 5 لاکھ سے زیادہ آبادی والے تمام اضلاع میں 602 کریٹیکل کیئر اسپتال بلاکس کے قیام کے لیے تعاون فراہم کرنے کا انتظام کیا گیا ہے
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
28 JUL 2023 3:27PM by PIB Delhi
پی ایم - آیوشمان بھارت ہیلتھ انفراسٹرکچر مشن (پی ایم –اے بی ایچ آئی ایم) کی مرکز کی جانب سے حمایت شدہ اسکیم (سی ایس ایس ) اجزاء کے تحت،اس کی مدت کے دوران پانچ لاکھ سے زیادہ آبادی والے تمام اضلاع میں 602 کریٹیکل کیئر اسپتال بلاکس (سی سی بیز ) کے قیام کے لیے تعاون فراہم کرنے کا انتظام کیا گیا ہے۔ مالی سال 2021-22 سے مالی سال 2025-26 تک اسکیم کے تحت ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے لیے مختص سی سی بی کی تعداد ضمیمہ 1 میں ہے۔
پی ایم –اے بی ایچ آئی ایم کے سی ایس ایس اجزاء کو قومی صحت مشن کے موجودہ فریم ورک، اداروں اور میکانزم کی پیروی کرتے ہوئے لاگو کیا جاتا ہے۔ یہ تجاویز ریاستی حکومتوں سے موصول ہوتی ہیں اور حکومت ہند ان تجاویز کو اصولوں کے مطابق اور مجموعی وسائل کے ذخیرے میں دستیاب وسائل کے تحت منظوری فراہم کرتی ہے ، اور اس منظوری کا اطلاق قومی پروگرام کوآرڈینیشن کمیٹی (این پی سی سی ) کی میٹنگ کے دوران ریاستوں اور مرکزی کومت دونوں کی جانب سے مشترکہ طور پر شرکت کے ساتھ تفصیلی بحث کے بعد کیا جاتا ہے۔
صحت اور خاندانی بہبود کی مرکزی وزیر مملکت ڈاکٹر بھارتی پروین پوار نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں یہ بات کہی۔
ضمیمہ 1
پی ایم –اے بی ایچ آئی ایم کے تحت ریاستوں/مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے لیے مختص سی سی بیز کی تفصیلات
|
نمبر شمار
|
ریاستیں
|
کُل
|
|
1
|
انڈمان اور نکوبار جزائر
|
1
|
|
2
|
آندھرا پردیش
|
13
|
|
3
|
اروناچل پردیش
|
1
|
|
4
|
آسام
|
27
|
|
5
|
بہار
|
38
|
|
7
|
چھتیس گڑھ
|
23
|
|
8
|
دمن اور دیو
|
1
|
|
9
|
دہلی
|
9
|
|
10
|
گوا
|
2
|
|
11
|
گجرات
|
32
|
|
12
|
ہریانہ
|
22
|
|
13
|
ہماچل پردیش
|
8
|
|
14
|
جموں و کشمیر
|
9
|
|
15
|
جھارکھنڈ
|
22
|
|
16
|
کرناٹک
|
30
|
|
17
|
کیرالہ
|
14
|
|
18
|
مدھیہ پردیش
|
50
|
|
19
|
مہاراشٹر
|
36
|
|
20
|
منی پور
|
2
|
|
21
|
میگھالیہ
|
2
|
|
22
|
میزورم
|
1
|
|
23
|
ناگالینڈ
|
1
|
|
24
|
اوڈیشہ
|
28
|
|
25
|
پڈوچیری
|
3
|
|
26
|
پنجاب
|
21
|
|
27
|
راجستھان
|
33
|
|
28
|
سکم
|
1
|
|
29
|
تمل ناڈو
|
37
|
|
30
|
تلنگانہ
|
31
|
|
31
|
تریپورہ
|
1
|
|
32
|
اتر پردیش
|
74
|
|
33
|
اتراکھنڈ
|
7
|
|
34
|
مغربی بنگال
|
22
|
| |
کل
|
602
|
***********
ش ح۔ا م ۔
U.NO. 7681
(ریلیز آئی ڈی: 1943784)
وزیٹر کاؤنٹر : 101