صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
azadi ka amrit mahotsav

صدر جمہوریہ ہند نے ڈاکٹر راجندر پرساد کو ان کے یوم پیدائش پر گلہائے عقیدت پیش کیا

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 03 DEC 2025 1:12PM by PIB Delhi

صدر جمہوریہ ہند محترمہ دروپدی مرمو نے آج 3 دسمبر 2025 کو راشٹرپتی بھون میں بھارت  کے پہلے صدر جمہوریہ ڈاکٹر راجندر پرساد کو ان کے یوم پیدائش پر گلہائے عقیدت پیش کیا ۔

****

 

 

ش ح۔ت ف۔ ش ت

U NO: 2270

 


(ریلیز آئی ڈی: 2198156) وزیٹر کاؤنٹر : 58