وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم کی ایشین گیمز میں خواتین کی 200 میٹر دوڑ میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر ہریتا بھدرا کو مبارکباد

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 27 SEP 2026 8:29PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ایشین گیمز میں خواتین کی 200 میٹر دوڑ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کانسے کا تمغہ جیتنے پر ہریتا بھادرا کو مبارکباد دی۔

وزیر اعظم نے کہا کہ ایشین گیمز میں اپنے پہلے مقابلے میں انہوں نے اعتماد اور عزم کے ساتھ دوڑ لگاتے ہوئے پوڈیم پر اپنی مستحق جگہ حاصل کی۔ جناب مودی نے اس شاندار کامیابی پر انہیں مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستان کو ان کی اس کامیابی پر فخر ہے۔

 

وزیر اعظم کے دفتر نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا:

 

ایشین گیمز میں خواتین کی 200 میٹر دوڑ میں ہریتا بھدرا نے کانسے کا شاندار تمغہ جیتا! ایشین گیمز میں اپنے پہلے مقابلے میں انہوں نے اعتماد اور عزم کے ساتھ دوڑ لگاتے ہوئے پوڈیم پر اپنی مستحق جگہ حاصل کی۔ اس شاندار کامیابی پر انہیں مبارکباد۔ ہندوستان کو ان پر فخر ہے: پی ایم@نریندر مودی

*****

 

ش ح ۔م ع ن۔ خ م

U. No.4199


(ریلیز آئی ڈی: 2315850) وزیٹر کاؤنٹر : 12