مواصلات اور اطلاعاتی ٹیکنالوجی کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

اگست 2026 کے اختتام پر ٹیلی کام صارفین کے اعداد و شمار کی اہم جھلکیاں

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 28 SEP 2026 4:55PM by PIB Delhi

تفصیلات

وائرلیس*

وائر لائن

کل

(وائرلیس+

وائر لائن)

ایم 2 ایم سیلولر موبائل کنکشن والے براڈ بینڈ سبسکرائبر کی تعداد  (ملین)

1,052.58

48.63

1,101.21

بغیر ایم 2 ایم سیلولر موبائل کنکشن والے  براڈ بینڈ سبسکرائبر کی تعداد  (ملین)

961.65

48.63

1,010.28

شہری ٹیلی فون سبسکرائبرکی تعداد  (ملین)

759.11

43.16

802.28

اگست 2026 میں خالص اضافہ (ملین)

5.25

0.34

5.59

ماہانہ اضافہ  کی شرح

0.70فیصد

0.80فیصد

0.70فیصد

دیہی ٹیلی فون صارفین کی تعداد (ملین)

553.14

5.29

558.43

اگست 2026 میں خالص اضافہ (ملین)

0.73

0.10

0.83

ماہانہ اضافہ  کی شرح

0.13فیصد

1.96فیصد

0.15فیصد

ٹیلی فون صارفین کی مجموعی تعداد(ملین)

1312.25

48.45

1360.70

اگست 2026 میں خالص اضافہ (ملین)

5.98

0.44

6.42

ماہانہ اضافہ  کی شرح

0.46فیصد

0.93فیصد

0.47فیصد

شہری صارفین کا حصہ

57.85فیصد

89.08فیصد

58.96فیصد

دیہی صارفین کا حصہ

42.15فیصد

10.92فیصد

41.04فیصد

ایم 2 ایم سیلولر موبائل کنکشن کے ساتھ مجموعی طور پر ٹیلی کثافت @

91.69فیصد

3.39فیصد

95.07فیصد

شہری ٹیلی کثافت @

146.66فیصد

8.34فیصد

155.00فیصد

دیہی ٹیلی کثافت @

60.55فیصد

0.58فیصد

61.12فیصد

بغیر سیلولر موبائل کنکشن ایم 2 ایم ٹیلی کثافت @

81.87فیصد

3.39فیصد

85.26فیصد

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

اگست 2026میں، 15.83 ملین صارفین نے موبائل نمبر پورٹیبلٹی(ایم این پی)کے لیے درخواستیں دیں۔

اگست 2026 میں فعال وائرلیس (موبائل) صارفین کی تعداد (مصروف  وی ایل کی تاریخ پر) 1207.59 ملین تھی۔

نوٹ:

وائرلیس  سبسکرائبر کی بیس تعدادا وائرلیس موبائل ٹیلی فون صارفین (بشمول ایم 2ایم سیلولر موبائل کنکشن) اور ایف ڈبلیو اے صارفین  پر مشتمل ہے۔

@ ٹیلی کثافت کا شمار اگست 2020 میں شائع 'ہندوستان اور ریاستوں کی آبادی کے تخمینے پر تکنیکی گروپ کی رپورٹ 2011 – 2036' سے آبادی کے تخمینہ کی بنیاد پر کیا گیا ہے۔

#وی ایل آر  وزیٹر لوکیشن رجسٹر کا مخفف ہے۔ مختلف ٹیلی کام سروس پرووائیڈر (ٹی ایس پی) کے لیے ،  وی ایل آر  کی مصروف تاریخیں مختلف سروس ایریامیں مختلف ہوں گی۔

 

اس پریس ریلیز میں پیش کردہ  معلومات ٹیلی کام سروس پرووائیڈر(ٹی ایس پی) کی طرف سے ٹی آر اے آئی کو فراہم کردہ ڈیٹا پر مبنی ہیں۔

 

 

براڈ بینڈکے صارفین

اگست 2026 کے مہینے میں  1579 آپریٹرز سے موصول ہونے والی معلومات کے مطابق، براڈ بینڈ کے صارفین کی کل تعداد جولائی 2026 کے آخر میں 1094.48 ملین سے بڑھ کر اگست 2026 کے آخر میں 0.61 فیصد کی ماہانہ شرح نمو کے ساتھ 1101.21 ملین ہو گئی۔ زمرے کے لحاظ سے براڈ بینڈکے  صارفین کی تعداد اور ان کی ماہانہ شرح نمو درج ذیل ہے: -                            

 

اگست 2026 کے مہینے میں طبقہ کے لحاظ سے براڈ بینڈ سبسکرائبرز اور ماہانہ ترقی کی شرح

 

زمرہ

سبسکرپشن

براڈ بینڈ کے صارفین کی تعدداد

(ملین میں)

تبدیلی کا فیصد

 

جولائی 2026

اگست2026

 

وائرڈ سبسکرائبرز

فکسڈ وائرڈ رکی رسائی

(ڈی ایس ایل ،ایف ٹی ٹی ایکس،  ایتھرنیٹ/ ایل اے این  ، کیبل موڈیم ، آئی ایل ایل )

48.14

48.63

1.01فیصد

 

وائرلیس سبسکرائبرز

فکسڈ وائرلیس کی رسائی

(5 جی ایف ڈبلیو اے ، وائی فائی ، وائی میکس ، ریڈیو/یو بی آر ، سٹیلائٹ)

18.84

19.34

2.68فیصد

 

موبائل وائرلیس کی  رسائی

(ہینڈسیٹ/ڈونگل/ایم 2 ایم پر مبنی 3 جی ، 4 جی ، 5 جی)

1027.50

1033.24

0.56فیصد

 

براڈ بینڈ کے صارفین کی مجموعی تعداد

1094.48

1101.21

0.61فیصد

 

 

 

 

 

اگست 2026 کے آخر میں پانچ ٹاپ براڈ بینڈ (وائرڈ اور وائرلیس) سروس فراہم کنند گان

نمبر شمار

سروس فراہم کنندہ

سبسکرائبر کی بیس تعداد

(ملین میں)

 

ریلائنس جیو انفو کام لمیٹڈ

538.03

 

بھارتی ایرٹیل لمیٹڈ

386.39

 

ووڈافون آئیڈیا لمیٹڈ

130.88

 

بھارت سنچار نگم لمیٹڈ

27.82

 

ایٹریا کنورجنس ٹیکنالوجیز لمیٹڈ

2.48

ٹاپ 5 براڈ بینڈ (وائرڈ اور وائرلیس) سروس فراہم کنندگان  کا مارکیٹ شیئر

98.58فیصد

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

براڈ بینڈ خدمات فراہم کنندہ کے لحاظ سے مارکیٹ شیئر کا تصویری خاکہ ذیل میں دیا گیاہے:

اگست 2026 کے آخر میں براڈ بینڈ (وائرڈ اور وائرلیس) سروس فراہم کنندہ کے لحاظ سے مارکیٹ شیئر

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/2026/sep/Screenshot2026-09-28165500_20260928165655_f525e9.png

اگست 2026 کے آخر میں پانچ ٹاپ فکسڈ وائرڈ ایکسیس براڈ بینڈ سروس فراہم کنندگان

 

نمبر شمار

سروس فراہم کنندہ

سبسکرائبر کی بیس تعداد

(ملین میں)

 

ریلائنس جیو انفو کام لمیٹڈ

14.81

 

بھارتی ایرٹیل لمیٹڈ

11.44

 

بھارت سنچار نگم لمیٹڈ

4.56

 

ایٹریا کنورجنس ٹیکنالوجیز لمیٹڈ

2.48

 

کیرالہ ویژن براڈ بینڈ لمیٹڈ

1.56

ٹاپ 5 فکسڈ (وائرڈ) ایکسیس براڈ بینڈ سروس فراہم کنندگان کا مارکیٹ شیئر

71.66فیصد

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

اگست 2026 کے آخر میں پانچ ٹاپ وائرلیس (فکسڈ وائرلیس اور موبائل) براڈ بینڈ سروس فراہم کنندگان

 

نمبر شمار

سروس فراہم کنندہ

سبسکرائبر  کی بیس تعداد

(ملین میں)

 

ریلائنس جیو انفو کام لمیٹڈ

523.22

 

بھارتی ایرٹیل لمیٹڈ

374.96

 

ووڈافون آئیڈیا لمیٹڈ

130.87

 

بھارت سنچار نگم لمیٹڈ

23.26

 

آئی بی یو ایس ورچوئل نیٹ ورک سروسز پرائیویٹ لمیٹڈ

0.12

ٹاپ 5 وائرلیس (فکسڈ وائرلیس اور موبائل) براڈ بینڈ سروس فراہم کنندگان کا مارکیٹ شیئر

99.99فیصد

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

وائر لائن ٹیلی فون سبسکرائبر  کی بیس

وائر لائن صارفین کی تعداد جولائی 2026 کے آخر میں 48.01 ملین سے بڑھ کر اگست 2026 کے آخر میں 48.45 ملین ہو گئی۔ وائر لائن صارفین کی تعداد میں خالص اضافہ 0.44 ملین درج کیا گیا  جس کی ماہانہ شرح نمو 0.93 فیصد ہے۔

ہندوستان میں مجموعی وائر لائن ٹیلی کثافت جولائی 2026 کے آخر میں 3.36 فیصد سے بڑھ کر اگست 2026 کے آخر میں 3.39 فیصد ہوگئی۔ اگست 2026 کے آخر میں، شہری اور دیہی وائر لائن ٹیلی کثافت بالترتیب 8.34 فیصد اور 0.58 فیصد درج کی گئی ۔ اگست 2026 کے آخر میں کل وائر لائن صارفین میں شہری صارفین اور دیہی صارفین کا متعلقہ حصہ بالترتیب 89.08 فیصد اور 10.92 فیصد تھا ۔

پی ایس یو سروس فراہم کنند گان یعنی بی ایس این ایل ،ایم ٹی این ایل   اوراے پی ایس ایف ایل کا مجموعی حصہ  اگست 2026 کے آخر میں وائر لائن مارکیٹ شیئر کا 16.05فیصد تھا۔ وائر لائن سبسکرائبر بیس کے تفصیلی اعدادوشماضمیمہ-I میں  دستیاب ہیں ۔

****************

ش ح ۔م ش ع ۔  ت ا

U. No.4275


(ریلیز آئی ڈی: 2316398) وزیٹر کاؤنٹر : 8
یہ ریلیز پڑھیں: Tamil , English , हिन्दी