وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے یو پی ایس سی کی صد سالہ تقریبات سے خطاب کے دوران کیپٹن سمت ماچھرکے حوصلے کو سراہا

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 01 OCT 2026 4:19PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے یو پی ایس سی کی صد سالہ تقریبات سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کیپٹن سمت ماچھر نے دنیا کے سامنے حوصلے اور بہادری کی اعلیٰ ترین مثال پیش کی ہے۔

وزیر اعظم نے کہا کہ کیپٹن ماچھرنے اپنی جان کی پروا کیے بغیر بہادری سے مقابلہ کیا اور 11/ 9 جیسے ایک اور حملے کو ہونے سے روک دیا۔

جناب مودی نے کہا کہ 140 کروڑ بھارتی کیپٹن سمت ماچھرکو سلام پیش کرتے ہیں اور ان کی خیریت کے لیے دعاگو ہیں۔

وزیر اعظم نے ‘ایکس’ پر لکھا:

’’کیپٹن سمت ماچھرنے دنیا کے سامنے حوصلے اور بہادری کی اعلیٰ ترین مثال پیش کی ہے۔

اپنی جان کی پروا کیے بغیر انہوں نے بہادری سے مقابلہ کیا اور 11/9  جیسے ایک اور حملے کو ہونے سے روک دیا۔

140 کروڑ بھارتی کیپٹن سمت کو سلام پیش کرتے ہیں اور ان کی خیریت کے لیے دعاگو ہیں۔‘‘

 

*****

 

(ش ح  ۔  ض ر۔م ذ)

UR.No. 4447


(ریلیز آئی ڈی: 2317704) وزیٹر کاؤنٹر : 10