وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

مدھیہ پردیش کے وزیر اعلی نے وزیر اعظم سے ملاقات کی

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 01 OCT 2026 4:34PM by PIB Delhi

 

مدھیہ پردیش کے وزیر اعلی نے آج نئی دہلی میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔

وزیر اعظم کے دفتر نے ایکس پر پوسٹ کیا:

’’مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ @DrMohanYadav51 نے وزیر اعظم @narendramodi سے ملاقات کی۔

@CMMadhyaPradesh‘‘

 

ش ح  ۔ش ب۔ ج

Uno-4451

 


(ریلیز آئی ڈی: 2317720) وزیٹر کاؤنٹر : 9