وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے بھارت کی توانائی کی منتقلی، وسیع تر رسائی اور توانائی کے تحفظ کو اجاگر کرنے والا مضمون شیئر کیا

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 07 OCT 2026 12:43PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی قیادت میں بھارت کی توانائی کے شعبے میں ہونے والی پیش رفت کو اجاگر کرنے والا ایک مضمون وزیر اعظم نے آج شیئر کیا۔ اس میں توانائی تک وسیع تر رسائی، قابل تجدید توانائی میں تیز رفتار ترقی اور توانائی کے زیادہ پائیدار فراہمی کو بھارت کی توانائی کی کہانی کی نمایاں خصوصیات قرار دیا گیا ہے۔

مضمون میں بتایا گیا ہے کہ بجلی اور کھانا پکانے  کےصاف ستھرے ایندھن سمیت شمسی توانائی، جوہری توانائی اور حیاتیاتی تنوع تک بھارت بتدریج زیادہ متنوع اور مضبوط توانائی کا نظام تشکیل دے رہا ہے، ساتھ ہی عالمی توانائی کی تجارت اور ٹیکنالوجی میں بھی اپنے رول میں اضافہ کررہا ہے۔

وزیر اعظم کے دفتر نے ’ایکس‘ پر پوسٹ کیا:

“وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی قیادت میں بھارت کی توانائی کی کہانی توانائی تک وسیع تر رسائی، قابل تجدید توانائی میں تیز رفتار ترقی اور توانائی کے زیادہ پائیدار فراہمی کی عکاس ہے۔

 بجلی اور کھانا پکانے  کےصاف ستھرے ایندھن سمیت شمسی توانائی، جوہری توانائی اور حیاتیاتی تنوع تک بھارت بتدریج زیادہ متنوع اور مضبوط توانائی کا نظام تشکیل دے رہا ہے ۔

یہ سفر بھارت کو عالمی توانائی کی تجارت اور ٹیکنالوجی میں بھی زیادہ اہم رول اداکرنے کے قابل بنا رہا ہے۔”

********

 (ش ح ۔ش ب  ۔ص ج )

U. No.4760


(ریلیز آئی ڈی: 2320099) وزیٹر کاؤنٹر : 7