وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے نظم و نسق میں سیکھنے، ٹیم ورک اورسخت کدوکاوش کو اجاگر کرنے والا مضمون شیئر کیا

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 07 OCT 2026 1:05PM by PIB Delhi

وزیر اعظم نے نظم و نسق میں سیکھنے، ٹیم ورک اور سخت کدوکاوش کو اجاگر کرنے والے ایک مضمون کوشیئر کیا

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج جناب ہسمکھ ادھیا کا مضمون شیئر کیا، جس میں مضمون نگار نے واضح کیا ہے کہ گجرات کے وزیر اعلیٰ کی حیثیت سے جناب نریندر مودی کے ابتدائی برسوں میں سیکھنے، ٹیم ورک اور سخت محنت پر خاص توجہ مرکوز رہی ہے۔

جناب ہسمکھ ادھیا نے بتایا کہ اس نقطۂ نظر سے نظم و نسق میں ایک نیا وژن متعارف ہوا اور جناب نریندر مودی کی عوامی زندگی کے 25 برسوں کے دوران نظر آنے والی تبدیلی لانے والی قیادت کی بنیاد رکھی۔

وزیر اعظم کے دفتر نے  سوشل میڈیا پلیٹ ایکس پر پوسٹ میں لکھا:

‘‘گجرات کے وزیر اعلیٰ کی حیثیت سے وزیر اعظم narendramodi@ کے ابتدائی برسوں میں سیکھنے، ٹیم ورک اورسخت محنت پر خاص توجہ مرکوز رہی۔ جناب ہسمکھ ادھیا نے یاد دلایاکہ کس طرح اس نقطۂ نظر سے حکمرانی میں نیا وژن متعارف ہوا اور عوامی زندگی کے 25 برسوں کے دوران نظر آنے والی تبدیلی کے لیے ان کی قیادت تشکیل پائی۔’’

https://www.hindustantimes.com/india-news/a-glimpse-at-early-years-of-narendra-modi-as-the-chief-minister-of-gujarat-101791334808987.html

نمو ایپ کے توسط سے

 

********

) ش ح ۔ م ش ع۔ش ت)

U.No. 4758


(ریلیز آئی ڈی: 2320101) وزیٹر کاؤنٹر : 5