وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے سابق پرنسپل سکریٹری جناب نرپیندر مشرا کا مضمون شیئر کیا، جس میں وزیر اعظم مودی کے طرزِ حکمرانی اور قیادت کے نقطۂ نظر کو اجاگر کیا گیا ہے
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
08 OCT 2026 1:58PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے وزیر اعظم کے سابق پرنسپل سکریٹری جناب نرپیندر مشرا کا تحریر کردہ ایک مضمون شیئر کیا ہے۔
مضمون میں جناب نرپیندر مشرا لکھتے ہیں کہ وزیر اعظم کی قیادت کو ان کے طرزِ عمل کے ذریعے بہتر طور پر سمجھا جا سکتا ہے۔ اس میں بتایا گیا ہے کہ تیاری، فیصلہ کن اقدامات اور مسائل کے حل تلاش کرنے پر وزیر اعظم کی توجہ نے طرزِ حکمرانی اور اس کے نتائج کے حوالے سے ان کے طریقۂ کار کو کس طرح تشکیل دیا ہے۔
وزیر اعظم کے دفتر نے ایکس پر پوسٹ کیا:
‘‘وزیر اعظم کے سابق پرنسپل سکریٹری جناب نرپیندر مشرا لکھتے ہیں کہ وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی قیادت کو ان کے طرزِ کار سے بہتر طور پر سمجھا جا سکتا ہے۔ تیاری پر ان کی خصوصی توجہ، بروقت اور فیصلہ کن اقدامات اور مسائل کے حل تلاش کرنے کا ان کا اندازِ عمل، طرزِ حکمرانی اور اس کے نتائج کی تشکیل میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔’’
*******
) ش ح – رک )
U.NO- 4828
(ریلیز آئی ڈی: 2320715)
وزیٹر کاؤنٹر : 6