صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام کے یوم پیدائش پر صدر جمہوریہ ہند نے انہیں گلہائے عقیدت پیش کیا
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
15 OCT 2026 12:28PM by PIB Delhi
صدرِ جمہوریہ ہند محترمہ دروپدی مرمو نے آج (15 اکتوبر 2026) آندھرا پردیش کے شہر وجے واڑہ میں سابق صدرِ جمہوریہ ہند ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام کے یومِ پیدائش کے موقع پر انہیں گلہائے عقیدت پیش کیا۔ صدرِ جمہوریہ قومی سارس میلے (National SARAS Mela) کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے لیے وجے واڑہ کے دورے پر ہیں۔

***
ش ح۔ س ک۔ ج ا
U.No. 6131
(ریلیز آئی ڈی: 2323749)
وزیٹر کاؤنٹر : 10