وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر نے وزیراعظم سے ملاقات کی

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 15 OCT 2026 1:38PM by PIB Delhi

دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر جناب ترنجیت سنگھ سندھو نے آج نئی دہلی میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔

وزیر اعظم کے دفتر نے ایکس پر پوسٹ کیا:

‘‘دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر جناب @SandhuTaranjitS نے وزیر اعظم @narendramodi سے ملاقات کی۔@LtGovDelhi’’

*******

) ش ح – رک )

U.NO- 6136


(ریلیز آئی ڈی: 2323771) وزیٹر کاؤنٹر : 12