وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے ایشیائی پیرا گیمز میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر راکیش کو مبارک باد دی

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 20 OCT 2026 9:36PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ایشیائی پیرا گیمز میں مردوں کے ڈسکس تھرو کے ایف43/ایف44/ایف62/ایف64 مقابلے میں شاندار تھرو کے ساتھ چاندی کا تمغہ جیتنے پر راکیش کو مبارک باد دی۔

جناب مودی نے کہا کہ راکیش کی اس غیر معمولی کارکردگی سے پورے ملک میں بے پناہ خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ انہوں نے راکیش کو مبارک باد پیش کی اور مستقبل کی کوششوں کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

وزیر اعظم کے دفتر نے ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا:

‘‘راکیش کی شاندار کارکردگی نے بھارت کو چاندی کا تمغہ دلایا ہے!

مردوں کے ڈسکس تھرو کے ایف43/ایف44/ایف62/ایف64 مقابلے میں شاندار تھرو کے ساتھ انہوں نے ملک کو بے پناہ خوشی دی ہے۔ انہیں مبارک باد اور مستقبل کی کوششوں کے لیے نیک تمنائیں:وزیر اعظم نریندر مودی @narendramodi’’

 

 

***

) ش ح – رک )

U.NO- 6386


(ریلیز آئی ڈی: 2325701) وزیٹر کاؤنٹر : 7