مواصلات اور اطلاعاتی ٹیکنالوجی کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

ستمبر 2026 کے اختتام پر ٹیلی مواصلات کے صارفین سے متعلق اعداد و شمار کی اہم جھلکیاں

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 27 OCT 2026 3:14PM by PIB Delhi

ٹیلی کام ریگولیٹری اتھارٹی آف انڈیا نے ستمبر 2026 تک کے ٹیلی مواصلات کے صارفین سے متعلق اعداد و شمار جاری کیے ہیں۔ اس رپورٹ میں ملک کے ٹیلی مواصلاتی شعبے کی مجموعی صورتِ حال کا جائزہ پیش کیا گیا ہے، جس میں ٹیلی فون اور براڈبینڈ صارفین کی کل تعداد، موبائل اور لینڈ لائن کنکشنز میں اضافہ اور شہری و دیہی علاقوں میں صارفین کی تقسیم شامل ہے۔ اس کے علاوہ، رپورٹ میں ٹیلی مواصلات کی رسائی، فعال موبائل صارفین اور موبائل نمبر کی منتقلی (ایم این پی) کے لیے موصول ہونے والی درخواستوں کو بھی اجاگر کیا گیا ہے۔

تفصیلات

وائرلیس

وائر لائن

کُل (وائرلیس + وائر لائن)

ایم 2 ایم سیلولر موبائل کنکشنز سمیت براڈبینڈ صارفین (ملین)

1,058.79

48.89

1,107.68

ایم 2 ایم سیلولر موبائل کنکشنز کے بغیر براڈبینڈ صارفین (ملین)

964.98

48.89

1,013.87

شہری ٹیلی فون صارفین (ملین)

764.35

43.43

807.78

ستمبر 2026 میں خالص اضافہ (ملین)

5.24

0.26

5.50

ماہانہ شرحِ نمو

0.69%

0.61%

0.69%

دیہی ٹیلی فون صارفین (ملین)

554.84

5.32

560.16

ستمبر 2026 میں خالص اضافہ (ملین)

1.70

0.03

1.73

ماہانہ شرحِ نمو

0.31%

0.50%

0.31%

ٹیلی فون صارفین کی کُل تعداد (ملین)

1,319.19

48.74

1,367.93

ستمبر 2026 میں خالص اضافہ (ملین)

6.94

0.29

7.23

ماہانہ شرحِ نمو

0.53%

0.60%

0.53%

شہری صارفین کا تناسب

57.94%

89.09%

59.05%

دیہی صارفین کا تناسب

42.06%

10.91%

40.95%

ایم 2 ایم سیلولر موبائل کنکشنز سمیت مجموعی ٹیلی کثافت@

92.12%

3.40%

95.52%

شہری ٹیلی کثافت@

147.47%

8.38%

155.85%

دیہی ٹیلی کثافت@

60.72%

0.58%

61.30%

ایم 2 ایم سیلولر موبائل کنکشنز کے بغیر ٹیلی کثافت@

82.00%

3.40%

85.41%

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

· ستمبر 2026 کے مہینے میں 16.77 ملین صارفین نے موبائل نمبر کی منتقلی (ایم این پی)کے لیے درخواستیں جمع کرائیں۔

· ستمبر 2026 میں فعال وائرلیس(موبائل)صارفین کی تعداد، (وی ایل آر#کی بلند ترین سطح کے دن) 1,212.80ملین تھی۔

نوٹ:

* وائرلیس صارفین کی تعداد میں وائرلیس موبائل ٹیلی فون صارفین (بشمول ایم 2 ایم سیلولر موبائل کنکشنز) اور فکسڈ وائرلیس ایکسیس (ایف ڈبلیو اے) کے صارفین شامل ہیں۔

@ ٹیلی کثافت کا حساب ستمبر 2020 میں شائع ہونے والی رپورٹ ’’2011 تا 2036 بھارت اور ریاستوں کے لیے آبادی کے تخمینوں سے متعلق تکنیکی گروپ کی رپورٹ‘‘میں دیے گئے آبادی کے تخمینوں کی بنیاد پر لگایا گیا ہے۔

# وی ایل آر، وزیٹر لوکیشن رجسٹر کا مخفف ہے۔ ستمبر میں مختلف ٹیلی مواصلاتی خدمات فراہم کرنے والی کمپنیوں (ٹی ایس پی) کے لیے وی ایل آر کی بلند ترین سطح کی تاریخیں مختلف سروس ایریاز میں الگ الگ ہو سکتی ہیں۔

  • اس پریس ریلیز میں دی گئی معلومات ٹیلی مواصلاتی خدمات فراہم کرنے والی کمپنیوں (ٹی ایس پی) کی جانب سے ٹیلی کام ریگولیٹری اتھارٹی آف انڈیا (ٹرائی) کو فراہم کردہ اعداد و شمار پر مبنی ہیں۔

مکمل رپورٹ دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں

*****

 (ش ح ۔رک)

U. No.6759


(ریلیز آئی ڈی: 2329025) وزیٹر کاؤنٹر : 13
یہ ریلیز پڑھیں: English , हिन्दी