پوسٹ کرنے کی تاریخ:
29 OCT 2026 10:59AM by PIB Delhi
وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے ایک سنسکرت سبھاشیتم شیئر کیا، جس میں اس بات کو اجاگر کیا گیا ہے کہ کسی فرد کا یقین و اعتماد اس کی فطرت کا عکاس ہوتا ہے اور اسی سے اس کی شخصیت تشکیل پاتی ہے۔
सत्त्वानुरूपा सर्वस्य श्रद्धा भवति भारत।
श्रद्धामयोऽयं पुरुषो यो यच्छ्रद्धः स एव सः॥
اس سبھاشیتم میں یہ پیغام دیا گیا ہے کہ ہر شخص کا یقین و اعتقاد اس کی فطرت کے مطابق ہوتا ہے اور انسان جیسا یقین رکھتا ہے، ویسا ہی بن جاتا ہے۔
وزیرِ اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:
सत्त्वानुरूपा सर्वस्य श्रद्धा भवति भारत।
श्रद्धामयोऽयं पुरुषो यो यच्छ्रद्धः स एव सः॥
***
(ش ح ۔رک)
U. No.6887