وزارت خزانہ
azadi ka amrit mahotsav

آنے والے تہواروں کے پیشِ نظر اور ریاستوں کو سرمایہ جاتی اخراجات میں تیزی لانے نیز ترقیاتی اور فلاحی امور سے متعلق اخراجات کی مالی اعانت کے قابل بنانے کے لیے مرکزی حکومت نے ریاستی حکومتوں کو ٹیکس کی مد میں ان کا باقاعدہ حصہ پیشگی جاری کرتے ہوئے 1,09,019 کروڑ روپے فراہم کیے

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 05 NOV 2026 5:43PM by PIB Delhi

مرکزی حکومت نے 5 نومبر 2026 کو ریاستی حکومتوں کو ٹیکس کی مد میں ان کے باقاعدہ حصے کی قسط کے طور پر 1,09,019 کروڑ روپے جاری کیے ہیں۔ عام طور پر ہر ماہ کی 10 تاریخ کو جاری کی جانے والی یہ قسط تہواروں کے موسم کے پیشِ نظر پیشگی طور پر 5 نومبر 2026 کو جاری کی گئی ہے۔

جاری کردہ رقم کی ریاست کے لحاظ سے تقسیم درج ذیل ٹیبل میں درج ہے:

نمبرشمار

ریاست کا نام

کل (کروڑ میں)

1

آندھرا پردیش

4597

2

اروناچل پردیش

1476

3

آسام

3552

4

بہار

10845

5

چھتیس گڑھ

3602

6

گوا

398

7

گجرات

4094

8

ہریانہ

1484

9

ہماچل پردیش

996

10

جھارکھنڈ

3660

11

کرناٹک

4504

12

کیرلم

2597

13

مدھیہ پردیش

8010

14

مہاراشٹر

7022

15

منی پور

682

16

میگھالیہ

688

17

میزورم

615

18

ناگالینڈ

524

19

اڈیشہ

4819

20

پنجاب

2176

21

راجستھان

6460

22

سکم

365

23

تمل ناڈو

4466

24

تلنگانہ

2370

25

تریپورہ

699

26

اتر پردیش

19208

27

اتراکھنڈ

1244

28

مغربی بنگال

7866

 

 

 

 

******

 

) ش ح –ک ح -ت ع)

U.No. 7287


(ریلیز آئی ڈی: 2333244) وزیٹر کاؤنٹر : 7