وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

تمل ناڈو کے گورنر نے وزیر اعظم سے ملاقات کی

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 06 NOV 2026 4:50PM by PIB Delhi

تمل ناڈو کے گورنر جناب راجندر آرلیکر نے آج نئی دہلی میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔

وزیر اعظم کے دفتر نے ایکس پر لکھا؛’’تمل ناڈو کے گورنر جناب @rajendraarlekar نے وزیر اعظم @narendramodi سے ملاقات کی۔@lokbhavan_tn‘‘

 

 

***

 (ش ح ۔رک)

U. No.7347


(ریلیز آئی ڈی: 2333651) وزیٹر کاؤنٹر : 9