پوسٹ کرنے کی تاریخ:
06 NOV 2026 5:42PM by PIB Delhi
بھارت کی صدر جمہوریہ محترمہ دروپدی مرمو نے آج (6 نومبر 2026) راشٹرپتی بھون میں منعقدہ ایک تقریب میں مالی، میانمار، میڈاگاسکر اور ایکویٹوریل گنی کے سفیروں سے سفارتی اسناد قبول کیں۔
اپنی سفارتی اسناد پیش کرنے والے سفرا کے نام درج ذیل ہیں:
- جمہوریۂ مالی کے سفیر، عزت مآب جناب فاتوما تھیرا

- جمہوریۂ یونین آف میانمار کے سفیر، عزت مآب جناب یو آئے من ہتوے

- جمہوریۂ میڈاگاسکر کے سفیر، عزت مآب جناب مندیہتسر جارجٹ

- جمہوریۂ ایکویٹوریل گنی کے سفیر، عزت مآب جناب میگوئل ایڈجانگ اینگوئے

***
ش ح۔ش ت ۔م الف
U. No- 7354