پوسٹ کرنے کی تاریخ:
07 NOV 2026 5:28PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اپ راشٹرپتی بھون میں نائب صدر تھرو سی پی رادھا کرشنن جی سے ملاقات کی اور دیوالی کی مبارکباد پیش کی۔
ایکس پر ایک پوسٹ میں جناب مودی نے لکھا ؛
"نائب صدر تھرو سی پی رادھا کرشنن جی سے ملاقات کی اور دیوالی کی مبارکباد پیش کی۔
@VPIndia
@CPR_VP "
********
ش ح-ا ع خ ۔ر ا
U-No- 7377