پوسٹ کرنے کی تاریخ:
20 NOV 2026 5:00PM by PIB Delhi
اتراکھنڈ کے وزیر اعلیٰ جناب پشکر سنگھ دھامی نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔
وزیراعظم نےسوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پوسٹ کیا:
اتراکھنڈ کے وزیر اعلیٰ جناب@ پشکر سنگھ دھامی نے @ وزیراعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔
@ukcmo
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ش ح۔ ش ت۔ن م۔
U- 8123