صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
azadi ka amrit mahotsav

صدر جمہوریہ ہند 24 سے 25 نومبر تک اوڈیشہ کا دورہ کریں گی

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 23 NOV 2026 6:38PM by PIB Delhi

صدر جمہوریہ ہند محترمہ دروپدی مرمو 24 سے 25 نومبر 2026 تک اوڈیشہ کا دورہ کریں گی۔

صدر جمہوریہ ہند 24 نومبر کو کٹک میں بالی جاترا فیسٹیول 2026 میں شرکت کریں گی۔

25 نومبر کو صدر جمہوریہ ہند بھوبنیشور میں ہومیو پیتھی کے موضوع پر قومی سائنٹفک کنونشن میں شرکت کریں گی۔

 

**********

 

 

 (ش ح –ا ب ن)

U.No:8151


(ریلیز آئی ڈی: 2340552) وزیٹر کاؤنٹر : 7