کامرس اور صنعت کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

خدمات کے لیے عارضی پیداواری قیمت اشاریے (بنیادی سال 23-2022)

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 25 NOV 2026 12:00PM by PIB Delhi

مالی سال 27-2026کی دوسری سہ ماہی کے لیے اور مالی سال 27-2026کی پہلی سہ ماہی کے حتمی اشاریے

 

مالی سال 27-2026 کی دوسری سہ ماہی کے لیے خدمات کے عارضی پیداواری قیمت اشاریے (ایس پی پی آئی) (بنیادی سال23-2022) اور مالی سال 27-2026کی پہلی سہ ماہی کے حتمی خدمات کے پیداواری قیمت اشاریے درج ذیل ہیں: -

نمبر شمار

سروس پی پی آئی

کیو1: 27-2026 (ایف)

کیو2: 27-2026 (پی)

1.

سیکیورٹیز ٹرانزیکشن سروس پرائس انڈیکس

89.9

86.0

2.(a)

بینکنگ سروس پرائس انڈیکس

99.2

99.5

2.(b)

بینکنگ سروس کنٹریبیوشن انڈیکس

129.4

134.7

3.

پنشن فنڈز سروس پرائس انڈیکس کا انتظام

113.6

109.5

4.

انشورنس سروس پرائس انڈیکس

102.9

103.2

5.

ٹیلی کام سروس پرائس انڈیکس

112.2

112.2

6.

ریلوے سروس پرائس انڈیکس

103.4

102.7

6.(a)

ریلوے فریٹ سروس پرائس انڈیکس

103.3

102.3

6.(b)

ریلوے مسافر سروس پرائس انڈیکس

103.5

103.5

7.

ایئر (مسافر) سروس پرائس انڈیکس

126.4

127.8

(پی) - عارضی، (ایف) فائنل

نوٹ: مذکورہ خدمات کے لیے وزن مقرر نہیں کیے گئے ہیں، کیونکہ یہ خدمات پورے خدماتی شعبے کا احاطہ نہیں کرتی ہیں۔ تاہم، متعلقہ خدمات کے پیداواری قیمت اشاریے (پی پی آئی) کے تعین کے لیے ہر خدمت کے تحت ذیلی خدمات کی سطح پر وزن مالی سال23-2022کے اعداد و شمار کی بنیاد پر شمار کیے گئے ہیں۔

گزشتہ چار سہ ماہیوں کے لیے سات خدمات کے خدماتی پیداواری قیمت اشاریے (ایس پی پی آئی) (بنیادی سال 23-2022) اور سال بہ سال (وائی او وائی) افراطِ زر کی شرح ضمیمے میں دی گئی ہے۔

مالی سال24-2023 کی پہلی سہ ماہی سے مالی سال27-2026 کی دوسری سہ ماہی تک کے سہ ماہی خدماتی پیداواری قیمت اشاریے درج ذیل لنک پر دستیاب ہیں: https://eaindustry.nic.in/download_data_2223.asp

مالی سال 27-2026کی تیسری سہ ماہی کے لیے سات خدمات کے پیداواری قیمت اشاریے بدھ، 24 فروری 2027 کو جاری کیے جائیں گے۔

ضمیمہ

گزشتہ چار سہ ماہیوں کے خدماتی پیداواری قیمت اشاریے (بنیادی سال23-2022)

نمبر شمار

سروس پی پی آئی

کیو3: 26-2025 (ایف)

کیو4: 26-2025 (ایف)

کیو1: 27-2026 (ایف)

کیو2: 27-2026 (پی)

1.

سیکیورٹیز ٹرانزیکشن سروس پرائس انڈیکس

89.2

91.7

89.9

86.0

2.(a)

بینکنگ سروس پرائس انڈیکس

102.2

100.5

99.2

99.5

2.(b)

بینکنگ سروس کنٹریبیوشن انڈیکس

132.0

131.5

129.4

134.7

3.

پنشن فنڈز سروس پرائس انڈیکس کا انتظام

106.3

103.8

113.6

109.5

4.

انشورنس سروس پرائس انڈیکس

102.0

102.9

102.9

103.2

5.

ٹیلی کام سروس پرائس انڈیکس

112.2

112.2

112.2

112.2

6.

ریلوے سروس پرائس انڈیکس

102.6

103.3

103.4

102.7

6.(a)

ریلوے فریٹ سروس پرائس انڈیکس

103.2

103.2

103.3

102.3

6.(b)

ریلوے مسافر سروس پرائس انڈیکس

101.3

103.5

103.5

103.5

7.

ایئر (مسافر) سروس پرائس انڈیکس

107.3

106.9

126.4

127.8

(پی) - عارضی، (ایف) فائنل

خدمات کے پیداواری قیمت اشاریوں (بنیادی سال23-2022) کے لیے گزشتہ چار سہ ماہیوں کی سال بہ سال افراطِ زر کی شرح

نمبر شمار

سروس پی پی آئی

کیو3: 26-2025 (ایف)

کیو4: 26-2025 (ایف)

کیو1: 27-2026 (ایف)

کیو2: 27-2026 (پی)

.1

سیکیورٹیز ٹرانزیکشن سروس پرائس انڈیکس

-4.80

0.55

-1.32

-6.93

2.(a)

بینکنگ سروس پرائس انڈیکس

-4.31

-4.10

-4.98

-3.96

2.(b)

بینکنگ سروس کنٹریبیوشن انڈیکس

2.56

3.30

2.62

3.86

3.

پنشن فنڈز سروس پرائس انڈیکس کا انتظام

-0.56

-0.76

5.48

1.01

4.

انشورنس سروس پرائس انڈیکس

-3.04

0.68

0.98

0.49

.5

ٹیلی کام سروس پرائس انڈیکس

0.99

0.99

0.72

0.54

.6

ریلوے سروس پرائس انڈیکس

0.49

1.18

1.27

1.38

6.(a)

ریلوے فریٹ سروس پرائس انڈیکس

0.00

0.00

0.10

0.99

6.(b)

ریلوے مسافر سروس پرائس انڈیکس

1.30

3.50

3.50

2.17

.7

ایئر (مسافر) سروس پرائس انڈیکس

-

-

31.94

35.52

(پی) - عارضی، (ایف) فائنل

اشاریہ سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج بورڈ آف انڈیا (سیبی) کے ذریعے مرتب کیا جاتا ہے۔

بینکاری خدمات کی قیمت اور بینکاری خدمات کے تعاون سے متعلق اشاریہ ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) کے ذریعے مرتب کیا جاتا ہے۔

ہوائی (مسافر)  سروس پرائس انڈیکس مالی سال23-2022 کو وزن کے حوالہ جاتی عرصے اور مالی سال26-2025 کو قیمت کے حوالہ جاتی عرصے کے طور پر استعمال کرتے ہوئے مرتب کیا جاتا ہے۔

مالی سال 27-2026 کی پہلی سہ ماہی سے پہلے کی سہ ماہیوں کے لیے افراطِ زر کا حساب نہیں لگایا جا سکا، کیونکہ یہ اشاریہ مالی سال26-2025 کو قیمت کے حوالہ جاتی عرصے کے طور پر استعمال کرتے ہوئے مرتب کیا گیا ہے۔

****

 (ش ح ۔رک)

U. No.8206


(ریلیز آئی ڈی: 2341100) وزیٹر کاؤنٹر : 7
یہ ریلیز پڑھیں: English , हिन्दी