مرکزی وزیر داخلہ اور تعاون جناب امت شاہ نے کہا – یوم جمہوریہ کی پریڈ میں ایم ایچ اے کی طرف سے تین نئے فوجداری قوانین پر پیش کی گئی جھانکی میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی قیادت میں نوآبادیاتی وراثت کو ختم کرنے والی تاریخی قانونی اصلاحات کی نمائش کی گئی